ملتان ائیرپورٹ سے سیکڑوں موبائل سمزبرآمدہونیکامعاملہ :ملزم کی ضمانت کنفرم
ملتان ائیرپورٹ سے بڑی تعداد میں غیر قانونی موبائل سم کارڈز برآمد
ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان ائیرپورٹ سے بڑی تعداد میں غیر قانونی موبائل سم کارڈز برآمد ہونے کے معاملہ پر سنٹرل جج/ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ممتاز نے گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کردی ہے۔ ، ملزم محمد زوہیب کے وکیل محمد ارسلان نے دلائل پیش کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل نیٹ ورک کی سمز کسی بھی فنانشل فراڈ میں استعمال نہیں ہوئی ہیں اور نہ ہی کسی مذموم مقصد کے تحت لائی گئی ہیں ایف آئی اے امیگریشن نے 29 جنوری کو قطر ایئرویز سے ملزم اور سمز پکڑی تھیں۔ ملزم برطانیہ سے آیا جس کی سامان کی تلاشی لینے پر تقریباً 67 سو غیر ملکی سمیں برآمد ہوئیں تھیں ایف آئی اے حکام نے خاموشی اختیار کرتے ہوئے ضمانت پر نیم رضا مندی کا اظہار کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
امیگریشن
ملتان ائیرپورٹ
غیر قانونی موبائل سم کارڈز
انٹرنیشنل نیٹ ورک
67 سو غیر ملکی سمیں برآمد
وکیل محمد ارسلان
ایف آئی اے حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.