شہر میں ڈاکٹروں کے اشتہارات ایسے لگے ہیں جیسے پہلے فلموں کے لگتے تھے" خواجہ آصف
شہر میں ڈاکٹروں کے اشتہار ایسے لگے ہیں جیسے پہلے فلموں کے لگتے تھے : خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ سارے شہر میں ڈاکٹروں کے اشتہار لگے ہیں۔ ، کسی دور میں پنجابی فلموں کے ایسے اشتہار لگے ہوتے تھے، اشتہار لگانا ڈاکٹروں کے پیشے کو زیب نہیں دیتے۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہناتھا کہ ڈاکٹر کے ہاتھ سے لوگوں کو شفا خود ایک اشتہار ہے۔ ، جس کے ہاتھ میں شفا ہو، اللہ نے یہ ہنر دیا ہو تو مریض خود آتے ہیں، ڈاکٹروں کا ایک اشتہار پڑھا تو شرم آئی۔ یہ اشتہارات کے ذریعے پروموشن ڈاکٹرز کے شان شیان نہیں اشتہاروں کی ضرورت سیاست دانوں کو ہوتی ہے. ان کا کہناتھا کہ حلف بس اٹھایا جاتا ہے اس کی پاسداری نہیں کی جاتی۔ سیالکوٹ میں اب کئی اسپتال قائم ہو چکے ہیں، ان اسپتال کے باوجود سہولیات کم پڑ جاتی ہیں۔ میرے والد نے سیالکوٹ میں اسپتال تعمیر کروایا، اس شہر کی ضرورت کے مطابق صحت کی سہولیات کم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
خواجہ آصف
ڈاکٹروں
سیالکوٹ
اشتہارات
سیاست دانوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.