پاکستان میں ترقی کی کنجی سیاسی استحکام ہے، احسن اقبال
"پاکستان میں سیاسی استحکام سے ترقی ممکن ہے، احسن اقبال کا خطاب"
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان میں ترقی کی کنجی سیاسی استحکام ہے۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے حکومت سندھ کے اڑان پاکستان کی پہلی صوبائی ورکشاپ میں نمایاں تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 77 سالوں میں ہم نے کامیابی کی 3 اڑانیں کریش کی ہیں، اب چوتھی اڑان بھر رہے ہیں جس میں کامیابیاں مل رہی ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ برآمدات، انرجی، مہنگائی اور اسٹاک سمیت کئی اشاریے بہتر ہوئے ہیں، ۔ اس وقت ہمیں کسی سیاسی لانگ مارچ کی نہیں بلکہ اقتصادی لانگ مارچ کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ نے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے،۔ صوبہ سندھ دور حاضر کی سب سے بڑی موسمیاتی آفت کا شکار ہوا ہے،۔ 2022 کے سیلاب میں صوبہ سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
صوبہ سندھ
لانگ مارچ
احسن اقبال
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی
صوبائی ورکشاپ
تعاون پر شکریہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.