گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ 20 ہزار روپے تک اضافہ
"سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، ایک لاکھ 20 ہزار روپے تک کا اضافہ"
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ (پی ایس ایم سی ایل) نے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ 20 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا۔ پیر کو جاری کردہ ایک سرکلر میں آلٹو وی ایکس آر ایم ٹی، وی ایکس آر اے جی ایس اور وی ایکس ایل اے جی ایس بالترتیب 27 لاکھ 7 ہزار، 28 لاکھ 94 ہزار اور 30 لاکھ 45 ہزار روپے سے بڑھا کر 28 لاکھ 27 ہزار، 29 لاکھ 89 ہزار اور 32 لاکھ 40 ہزار روپے کردی گئیں۔ ، یعنی ان ماڈلز کی قیمتوں میں 95 ہزار سے ایک لاکھ 20 ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔ اسی طرح تین دہائیوں پرانی سوزوکی راوی کی قیمت 18 لاکھ 56 ہزار روپے سے بڑھا کر 19 لاکھ 56 ہزار روپے کردی گئی ہے۔ جو کہ ایک لاکھ روپے کا اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ کمپنی نے آلٹو کے تمام ویریئنٹس میں قیمتوں میں اضافے کی وجہ صارفین کی توقعات کو پورا کرنے کے لیے اپ گریڈیشن کو قرار دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
صارفین
لاکھ 20 ہزار روپے تک اضافہ
گاڑیوں کی قیمتوں
مختلف ماڈلز
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.