"کابینہ میں توسیع: اراکین کی فہرست نواز شریف کو ارسال
"کابینہ میں توسیع کی فہرست نواز شریف کو ارسال: اتحادیوں کی مشاورت مکمل"
کابینہ میں توسیع،اراکین کی فہرست نواز شریف کو ارسال وفاقی کابینہ میں توسیع کےمعاملے پر پندرہ سے بیس اراکین کی فہرست باضابطہ منظوری کےلیے صدر ن لیگ نواز شریف کو بھجوا دی گئی۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق کابینہ میں توسیع کے معاملے پر اتحادیوں سے بھی مشاورت مکمل کر لی ہے۔ ، پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کی پیش کش پھر ٹھکرا دی۔ ، وزیراعظم کی وطن واپسی کے بعد نئے کابینہ اراکین کے حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ پانچ سے زائد وفاقی وزراء ،دس وزراء مملکت جبکہ بعض کو مشیر اور معاونین خصوصی بنایا جائے گا۔ ،متوقع وزراء میں طارق فضل چوہدری کو وزارت قومی صحت ملنے کا امکان ہے۔ ، باپ کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی کو وزارت مواصلات دئیے جانے کا امکان ہے۔ ،ایم کیو ایم کے مصطفے کمال کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی یا بحری امور کی وزارت دی جاسکتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
google news
وزیراعظم
وفاقی کابینہ
کابینہ میں توسیع
ذرائع ن لیگ
، پیپلز پارٹی
صدر ن لیگ نواز شریف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.