وزارت تخفیف غربت نے زکوٰۃ نصاب کا اعلان کردیا
وزارت تخفیف غربت کا زکوٰۃ نصاب اعلان، رمضان سے قبل اہم اطلاع
وزارت تخفیف غربت نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل زکوٰۃ نصاب کا اعلان کردیا۔ وزارت تخفیف غربت کے اعلامیہ کے مطابق بینکوں میں ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اُس سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔ بینکوں کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ بچت اکاؤنٹ، نفع و نقصان اور اس طرح کےاکاؤنٹس پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ زکوٰۃ کٹوتی یکم یا 2 مارچ کو رمضان کی پہلی تاریخ کی مناسبت سے ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
بینکوں
رمضان
وزارت تخفیف
زکوٰۃ نصاب
رقم پر زکوٰۃ کٹوتی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.