زرداری کا بلدیاتی انتخابات کے دوران پنجاب میں رہنے کافیصلہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات: زرداری کا پیپلز پارٹی کو تیار رہنے کی ہدایت
بلدیاتی انتخابات کے دوران صدر مملکت آصف زرداری نے بلاول بھٹو کے ساتھ پنجاب میں بیٹھنے کا اعلان کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی نے صدر زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پنجاب کو بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار رہنےکی ہدایت کرتے ہوئےکہا کہ وہ اور بلاول بھٹو زرداری خود پنجاب میں بیٹھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں دیر نہیں ہونی چاہئے ، بلدیاتی الیکشن کا ہونا بہت ضروری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آصف زرداری
پیپلز پارٹی
بلدیاتی انتخابات
زرداری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.