صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 2 روپے تک سستی ہونے کا امکان
صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی: فی یونٹ 2 روپے تک سستی ہونے کا امکان
صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 2 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی آج سماعت کرے گی۔ ، درخواست جنوری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ہے۔ درخواست کے مطابق ماہ جنوری میں 7 ارب 81 کروڑ بجلی یونٹ فروخت کی گئی۔ ہائیڈل سے 10.63 فیصد، مقامی کوئلے سے 15.56 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔ جبکہ ماہ جنوری کے دوران امپورٹڈ کول سے بجلی کی پیداوار 8.53 فیصد رہی۔ درخواست میں بتایا گیا کہ ایک ماہ کے دوران فرنس آئل سے 1.33 فیصد بجلی کی پیداوار رہی۔ جبکہ ماہ جنوری کے دوران آر ایل این جی سے بجلی کی پیداوار 18.92 فیصد رہی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
درخواست
ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ
سستی ہونے کا امکان
بجلی فی یونٹ 2
سینٹرل پرچیزنگ
ہائیڈل
ماہ جنوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.