صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار نہیں: چیف الیکشن کمشنر کا بیان
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کا فوری قانون سازی کا حکم
کوئی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کروانے کیلئے تیارنہیں؟ اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہےکہ بدقسمتی سے کوئی بھی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کروانے کیلئے تیارنہیں۔ الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق سماعت ہوئی۔ جس دوران الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو فوری انتخابات یقینی بنانے کے لیے قانون سازی جلد مکمل کرنے کا حکم جاری کیا۔ دوران سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے کہا کہ جب بھی الیکشن کمیشن اپنی تیاریاں مکمل کرتا ہے تو صوبائی حکومتیں قوانین میں ترامیم کردیتی ہیں۔ ،بدقسمتی سے کوئی بھی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کروانے کیلئے تیارنہیں۔ سماعت کے دوران سیکرٹری الیکشن کمیشن نے مؤقف اپنایا کہ صوبے نے 5 مرتبہ انتخابی قوانین تبدیل کیے اور شیڈول کے باوجود صوبے میں بلدیاتی انتخابات ممکن نہ ہوسکے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
Pakistan news
India
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
الیکشن کمیشن
انتخابات
بلدیاتی انتخابات
چیف الیکشن کمشنر
سیکرٹری الیکشن کمیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.