نوشہرہ میں دھماکا: مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید
نوشہرہ میں دھماکا: 4 افراد کی شہادت اور 12 زخمی
نوشہرہ میں دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید،12 زخمی نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکا ہو گیا جس میں 4 افراد شہید جبکہ 12 زخمی ہوئے ہیں۔ آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید ہوئے ہیں۔ جبکہ دھماکے میں 12 افراد زخمی ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکا نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران ہوا، دھماکے میں مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامدالحق بھی شدید زخمی ہوئے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے،۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، ۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ریسکیو کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دھماکے کے نوشہرہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
ریسکیو
نوشہرہ میں دھماکا،
مولانا حامد الحق
آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید
دھماکا ہ
مولانا سمیع الحق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.