این اے 213 کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری
الیکشن کمیشن نے این اے 213 پر ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کر دیا
این اے 213 کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ نشست پیپلز پارٹی کے نواب یوسف تالپور کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردی شیڈول کے مطابق امیدوار 4 سے 6 مارچ تک کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں۔ جبکہ 7 مارچ کو عبوری فہرست جاری کی جائے گی۔کاغذات کی سکروٹنی 13 مارچ تک مکمل ہوگی۔ ریٹرننگ افسر کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں 24 مارچ تک نمٹائی جائیں گی،۔ جبکہ کاغذات نامزدگی واپس لینے اور امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرنے کی آخری تاریخ 26 مارچ مقرر کی گئی ہے۔ انتخابی نشان ستائیس مارچ کو الاٹ کیے جائیں گے۔ جبکہ پولنگ جمعرات سترہ اپریل کو ہوگی۔۔ پولنگ 17 اپریل کو ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
قومی اسمبلی
الیکشن کمیشن
شیڈول جاری
ضمنی انتخاب
آخری تاریخ
خالی نشست
کاغذات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.