جوز بٹلر نے افغانستان کیخلاف شکست کے بعد انگلینڈ کی کپتانی سے استعفیٰ دیدیا
جوز بٹلر کا کپتانی سے استعفیٰ، انگلینڈ کو افغانستان کے ہاتھوں 8 رنز سے شکست
جوز بٹلر نے کپتانی سے استعفیٰ دیدیا افغانستان کیخلاف دردناک شکست پر انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے استعفیٰ دیدیا ۔ یہ میرے لیے درست وقت ہے میں یہ عہدہ چھوڑ دوں ، اب کوئی اور آئے گا اور کپتانی کرے گا۔ ، انگلینڈ کی کپتانی کرنا اعزاز کی بات ہے ، بطور کھلاڑی سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گا۔ یادر ہے کہ انگلینڈ کو افغانستان کے ہاتھوں 8 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ جس کے بعد انگلش ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔ انگلش کوچ برینڈن میکولم نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ کل بٹلر آخری میچ میں کپتانی کریں گے۔ ، جوز بٹلر ہمارے لیے ایک اہم کھلاڑی ہے ، بٹلر اس ٹیم کے ساتھ کافی لگاؤ رکھتے ہیں ، میں چاہتا تھا وہ بطور کپتان جاری رکھیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
افغانستان
پریس کانفرنس
جوز بٹلر
کپتانی سے استعفیٰ دیدیا
انگلینڈ کی کپتانی
استعفیٰ دیدیا
بٹلر آخری میچ
برینڈن میکولم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.