"ملتان میں رمضان کے دوران ٹریفک پلان: شہریوں کی سہولت کے لیے نئے اقدامات"
"رمضان المبارک میں ملتان کا جامع ٹریفک پلان: شہر میں ٹریفک کی روانی کے لیے اہم فیصلے"
ملتان(نیوز رپورٹر )سی ٹی او ملتان سردار موارہن خان کی زیر نگرانی سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر جامع ٹریفک پلان جاری، غلہ منڈی، سبزی منڈی، شاپنگ سنٹرز اور رمضان بازاروں پر ٹریفک کے بڑھتے ہوئے رش کی وجہ سے روڈ یوزرز کی مشکلات کے پیش نظر ایک جامع ٹریفک پلان مرتب کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق ٹریفک مینجمنٹ کی جا رہی ہے۔ ٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے اور ٹریفک ڈیوٹی کو اس حوالے سے الرٹ رہنے کی ہدایات بھی جاری ہیں۔ گلگشت میں گردیزی مارکیٹ اور حسین آگاہی بازار میں ٹریفک مینجمنٹ کیلئے بیرئیرز کی مدد سے ٹریفک کنٹرول کی جا رہی ہے۔ بیرئیر پوائنٹ پر موجود سٹاف سے رہنمائی حاصل کریں۔ بوسن روڈ پر کٹ انتسار کو بند کیا گیا ہے۔ سکول ٹائم میں آفیسرز کالونی سے شہری شنگریلا بیکرز یا عسکری بینک کی طرف سے بوسن روڈ پر آنے کی بجائے شمس آباد چوک کی طرف سے چونگی نمبر 9 کی طرف آئیں۔ شہری ون وے کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔ شہریوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے بوسن روڈ پر ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
سی ٹی او ملتان
سردار موارہن خان
سٹی ٹریفک پولیس
رمضان بازاروں
حسین آگاہی بازار
بوسن روڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.