"یورپ کو دوبارہ مسلح کرنے کی ضرورت: ارسولا وان ڈیر کا اہم بیان"
"یورپ کو دوبارہ مسلح کرنے کی ضرورت، ارسولا وان ڈیر کا دفاعی منصوبہ"
یورپ کودوبارہ مسلح کرنیکی ضرورت ہے :صدر یورپی کمیشن صدر یورپی کمیشن ارسولاوان ڈیرکا کہنا ہے کہ یورپ کودوبارہ مسلح کرنے کی ضرورت ہے ،۔ اگلے ہفتے یورپ کے دفاعی اجلاس میں منصوبہ پیش کروں گی۔ ارسولاوان ڈیر نے کہا کہ امریکا کودکھانے کی ضرورت ہے جمہوریت کے دفاع کیلئے متحد ہیں، طویل مدت کیلئے دفاعی سرمایہ کاری کوبڑھانا ہوگا۔ ، یورپ کی سلامتی کیلئے جدید فضائی دفاعی نظا م تیارکرنا ہوگا، یورپ کیلئے یوکرین کومضبوط پوزیشن پر لانا ضروری ہے۔ ارسولاوان ڈیر یونے مزید کہا کہ کرین کوسلامتی کی ضمانت دیئے بغیر معاہدہ کامیاب نہیں ہوگا۔ دوسری جانب یوکرینی صدرزیلنسکی کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ امریکا کیساتھ ہمارے تعلقات جاری رہیں گے۔ ،امریکا کے ساتھ معدنیات کےمعاہدے کیلئے تیارہیں، یقین ہے امریکا بھی معدنیات کے معاہد ےکیلئے تیار ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
معدنیات
یورپ
صدر یورپی کمیشن
ارسولاوان ڈیر
دفاعی اجلاس
معاہدہ کامیاب نہیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.