"افغان دہشتگرد کی شناخت منظر عام پر آئی: پاکستان میں دہشتگردی کا نیا پہلو"

"افغان دہشتگرد کی شناخت منظر عام پر آئی: پاکستان میں دہشتگردی کا نیا پہلو"

"افغانستان سے دراندازی جاری، افغان دہشتگرد کی شناخت کے بعد کارروائی"

افغانستان سے دراندازی جاری، افغان دہشتگرد کی شناخت افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے، ۔ پاکستان میں دہشتگرد ی کے واقعات میں افغان دہشتگردوں کے ملوث ہونے میں بتدریج اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ، سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کی سرزمین دہشتگردوں کیلئے جنت بن چکی ہے جہاں سے یہ اپنی کارر و ا ئیا ں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت منظر عام پرآئی ہے۔ ،28فروری 2025 کوسیکورٹی فورسز کی جانب سے غلام خان کلے میں 14 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ۔ ان ہلاک دہشتگردوں میں افغان دہشتگرد بھی شامل تھے۔ ، افغان دہشتگرد کی شناخت مجیب الرحمان عرف منصور ولد مرزا خان کے نام سے ہوئی، دہشتگرد مجیب الرحمان دندارگاؤں، ضلع چک ، صوبہ میدان و ر د ک، افغانستان کا رہائشی تھا۔ ، دہشتگرد مجیب الرحمان افغانستان کی حضرت معاذ بن جبل نیشنل ملٹری اکیڈمی کی تیسری بٹالین کا کمانڈر تھا۔ ،اس سے پہلے 30 جنوری 2025 کو بدرالدین ولد مولوی غلام محمد کو ڈی آئی خان میں دوران آپریشن ہلاک کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.