آئی ایم ایف کا پاکستان سے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ
پاکستان نے آئی ایم ایف کو ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کی یقین دہانی کرادی
آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان نے ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کو فعال کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے۔ 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی اگلی قسط کے حصول کےلیے مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے۔ پہلے مرحلے میں تکنیکی اور دوسرے میں پالیسی سطح کی بات چیت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔ جس پر حکام نے پراپرٹی کی غلط مالیت ظاہر کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی تیاریاں کرلیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کو فعال کیا جائے گا،۔ پراپرٹی کی غلط مالیت ظاہر کرنے پر قید اور جرمانے کی سزائیں ہوںگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
پاکستان
آئی ایم ایف
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ
یقین دہانی
ٹیکس چوری
ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی
پالیسی سطح کی بات چیت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.