حکومت نے اب معاشی سفارتکاری کا فیصلہ کیا ہے، نائب وزیراعظم
معاشی سفارتکاری کا نیا دور: پاکستان کا عالمی چیلنجز سے مقابلہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے کئی اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ اور اب حکومت نے معاشی سفارتکاری کا فیصلہ کیا ہے۔ نائب وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ 4 مارچ 2024 کو وزیراعظم نے جب حلف لیا ۔ تو اس سے پہلے قوم نے دیکھا کہ نواز شریف کی سربراہی میں وہ معیشت جو دنیا کی 24ویں بڑی معیشت بن گئی تھی گرکر 47ویں معیشت بن گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے کئی اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ ، تاہم جب حکومت سنبھالی تو بہت سے چیلنجز تھے۔ ، معاشی چینلجز کے ساتھ ساتھ سفارتی چینلجز بھی تھے، کہا جاتا تھا کہ پاکستان تنہائی کا شکار ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان شہباز شریف کی قیادت میں سفارتی چینلج کو کامیابی سے عبور کرچکا ہے۔ ، پاکستان اس وقت اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن بن گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
شہباز شریف
نائب وزیراعظم
سلامتی کونسل
وزیر خارجہ اسحٰق ڈار
معاشی سفارتکاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.