امریکا اپنے پہلے مومینٹیم پرواپس آگیا ہے:امریکی صدر
امریکا اپنے پہلے مومینٹیم پر واپس آگیا ہے: امریکی صدر کا خطاب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکانگریس کے مشترکہ اجلاس سے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ امریکا اپنے پہلے مومینٹیم پرواپس آگیا ہے۔ صدر ڈونلڈٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا پھر سے میدان میں آگیا ہے۔ ، امریکا کوماضی سے کئی درجے بہتر بنائیں گے، ہم نے ڈیڑھ ماہ میں جنتا کام کیامخالفین نے اتنا کام چارسالوں میں نہیں کیا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کے سنہری دور کاآغاز ہوچکا ہے۔ ،اقتدار میں آنے کے بعد امریکا میں غیرقانونی مقیم افراد کے خلاف اقدامات کیے۔ ، ڈیموکریٹ میرے لیے کھڑے نہیں ہوں گے۔ ،ایسا ہونا نہیں چاہیے، میری قیادت میں امریکا نا قابل تسخیر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
امریکی صدر
مخالفین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
صدر ٹرمپ
غیرقانونی مقیم افراد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.