"ملتان روڈ سیفٹی ورکشاپ اختتام پذیر، ڈرائیوروں کو سیفٹی قوانین سے آگاہی"
"چیف ٹریفک افیسر سردار موارہن خان کا ملتان روڈ سیفٹی ورکشاپ میں اہم خطاب"
ملتان(نیوز رپورٹر)چیف ٹریفک افیسر سردار موارہن خان کی جانب سے تین روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ میں شریک NTDC کے سٹاف ممبرز اور ڈرائیوران سے ملاقات کی اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔ سی ٹی او ملتان کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی طرف سے این ٹی ڈی سی افس میں جاری تین روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ اختتام پذیر۔ ورکشاپ میں انچارج ایجوکیش یونٹ سہیل احمد انسپکٹر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت کی۔ سٹی ٹریفک پولیس ملتان کے ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے ورکشاپ کے حوالے سے ڈرائیوروں کو روڈ سیفٹی لیکچر دیے گئے۔ سٹاف ممبرز اور ڈرائیوران کو ملٹی میڈیا کے ذریعے روڈ سیفٹی ویڈیوز دکھائی گئیں۔ ورکشاپ کے دوران سٹاف ممبرز نے بھرپور شرکت کی اور روڈ سیفٹی قوانین پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سی ٹی او ملتان
سردار موارہن خان
چیف ٹریفک افیسر
ورکشاپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.