امریکی صدر کا ایرانی سپریم لیڈر کو خط، ڈیل کی پیشکش
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر کو خط لکھا، جوہری معاہدے کی پیشکش
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر کے نام خط لکھتے ہوئے ڈیل کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامہ ای کو ڈیل کی پیشکش کردی ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔ ایرانی قیادت کوخط لکھا ہے اور امید ہے کہ وہ اتفاق کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے کچھ کرنا ہوگا۔ ، ایران کے ساتھ کسی ڈیل تک پہنچنے کی کوشش کروں گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ امید ہے کہ ایرانی قیادت بات چیت چاہتی ہے کیونکہ یہ ایران کے لیے بہتر ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپغیر ملکی خبر رساں ادارے
ایرانی قیادت
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامہ ای
ڈیل کی پیشکش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.