مختلف شہروں میں بارش،پہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی
"پاکستان میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی: کیا موسم میں تبدیلی آ رہی ہے؟"
محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارش، پہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی کر دی۔ اسلام آباد،بالائی پنجاب میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے،۔ خیبرپختونخوا، کشمیر ، گلگت بلتستان میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ ،کشمیراوربالائی خیبرپختونخوامیں چند مقاما ت پر درمیانی سےتیزبارش متوقع ہے۔ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنےکاامکان ہے۔ ،گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ،۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران پہاڑی علاقوں میں موسم شدید سرد رہا ۔ ،لہہ منفی 10ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کےساتھ سرد ترین علاقہ ریکارڈ کیاگیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
محکمہ موسمیات
موسم خشک
پہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی
برفباری کی پیشگوئی
بالائی پنجاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.