عید الفطر کیلئے 2 خصوصی ٹرینیں چلائیں گے، حنیف عباسی
"عید الفطر پر 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں گے، حنیف عباسی کا بیان"
حکومت نے عید الفطر پر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ عید الفطر کیلئے 25 رمضان سے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عیدالفطر پر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کریں گے۔ ، 25 رمضان المبارک سے 4 خصوصی عید ٹرینیں چلارہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ریلوے کی آمدنی میں اضافے اور اخراجات میں کمی لائی جائے گی، ریلوے کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے مزید ترقی کرے گی۔ ، مسافروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم کارگو کی طرف آرہے ہیں۔ ، کارگو کے نظام کو مزید وسعت دیں گے، کارگو کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
حکومت
وفاقی وزیر
مسافروں
میڈیا سے گفتگو
حنیف عباسی
عید الفطر
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی
کارگو
4 خصوصی ٹرینیں
تفصیلی گفتگو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.