پاکستانی سفارتکارنجی دورے پر امریکا گئے تھے، دفترخارجہ
"پاکستانی سفارتکار کے امریکا دورے پر دفتر خارجہ کا بیان"
پاکستانی سفارتکار کو امریکہ میں داخلے سے روکنے کے معاملے پر وزارت خارجہ کی کی وضاحت آگئی۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارتکارنجی دورے پر امریکا گئے تھے۔ ، وزارت خارجہ اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکا نے سینئر پاکستانی سفارتکار کو نجی دورے کیلئے ملک میں داخلے سے روک دیا۔ ، سینئر سفارتکار احسن وگن اس وقت وسط ایشائی ملک میں پاکستان کے سفیر تعینات ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ترکمانستان میں پاکستانی سفیر احسن وگن نجی دورے پرلاس اینجلس ایئرپورٹ پہنچےتھے۔ ، امریکی امیگریشن حکام نے سفارتکار کو امریکا داخلے سے روک دیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
نجی دورے
دفترخارجہ
پاکستانی سفارتکار
امریکی امیگریشن
داخلے سے روک دیا
لاس اینجلس ایئرپورٹ
پاکستانی سفیر احسن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.