"آئی ایم ایف نے بجلی نرخوں میں کمی پر گرین سگنل دیدیا"
"بجلی نرخوں میں کمی: آئی ایم ایف کی منظوری اور مستقبل کے پلان"
بجلی نرخوں میں کمی پر آئی ایم ایف نے گرین سگنل دیدیا آئی ایم ایف بجلی کی قیمتوں میں کمی پر راضی ہو گیا، بجلی نرخوں میں کمی پر آئی ایم ایف نے گرین سگنل دیدیا۔ ذرائع کے مطابق نیپرا اور وزارت توانائی کو مشاورت کیساتھ فیصلہ کرنے کا اختیارہے،فی یونٹ 1 سے 2روپے تک کمی کی جا سکتی ہے۔ ،قیمتوں میں کمی کا حتمی فیصلہ آئندہ ماہ ہو سکے گا، آئی ایم ایف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی ناقص کارکردگی پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ ڈسکوز کی ناقص کارکردگی دور کیے بغیر پاور سیکٹر میں مکمل بہتری نہیں لائی جا سکتی۔ ،آئیسکو، فیسکو، گیپکو کی نجکاری کیلئے نومبر 2025 تک کا پلان شیئر کیا گیا۔ ، نجکاری سے قبل ریگولیٹری فریم ورک، ٹیرف، بیلنس شیٹ کو کلئیر کیا جائے گا۔ ، نجکاری سے قبل ڈسکوز کیلئے 17 پیشگی اقدامات کو مکمل کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.