غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 21 دن باقی
"پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن"
غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 21 دن باقی غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 21 دن باقی رہ گئے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرزکو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرقانونی مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن دے دی گئی۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم جاری کیا گیا۔ ،حکومت پاکستان کے فیصلے کےمطابق ملک چھوڑنے میں 21 دن باقی رہ گئے۔ حکومت کی جانب سےاس بات کی یقین دہانی کرائی گئی کہ انخلا کے دوران کسی سے بدسلوکی نہیں کی جائے گی،۔ حکومتِ پاکستان کا یہ بھی کہنا تھا کہ واپس جانے والوں کے لیے خواراک اور صحت کی سہولیات کےانتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ ،غیر ملکیوں کو پاکستان میں رہنے کے لیے قانونی تقاضے پورے کرنے ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.