وزیراعظم کابینہ میں توسیع سے حکومتی کارکردگی مزید بہتر بنانے کا عزم
وزیراعظم شہبازشریف کابینہ میں توسیع کے بعد حکومتی کارکردگی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم
وزیراعظم کابینہ میں توسیع سے حکومتی کارکردگی مزید بہتر بنانے کے لیے پرعزم اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے نئے وزرا اور مشیروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نئے شامل ہونے والے وزراء، مشیروں اور معاونین کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کابینہ میں توسیع کے بعد یہ پہلا باضابطہ اجلاس طلب کیا ہے۔ جس میں ملک کی معاشی، سیکیورٹی اور دیگر اہم امور پر تفصیل سے بات چیت کی گئی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اس موقع پر کہا کہ کابینہ میں نئے ارکان کی شمولیت سے حکومتی کارکردگی مزید بہتر ہوگی ۔ جب کہ انہوں نے نئے وزرا اور مشیروں کی محنت کو سراہتے ہوئے ان کی خدمات کو اہم قرار دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف
نئے ارکان کی شمولیت
نئے وزرا اور مشیروں
مبارکباد پیش
حکومتی کارکردگی مزید بہتر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.