جے آئی ٹی نے غیرحاضری پر علیمہ خان کو دوبارہ طلب کرلیا
علیمہ خان کو دوبارہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا پر جوائنٹ انوسٹیگیشن ( جے آئی ٹی ) ٹیم نے جے آئی ٹی نے پر علیمہ خان کو دوبارہ طلب کرلیا۔ جے آئی ٹی کے پاس اس حوالے سے مستند شواہد موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے علیمہ خان کو 14 مارچ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ ، اس سے قبل 12 مارچ کو طلبی پر علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئیں تھیں۔ خیال رہے کہ وفاقی حکومت کی قائم کردہ جے آئی ٹی کی سربراہی آئی جی اسلام آباد پولیس کر رہے ہیں۔ ، جے آئی ٹی الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے ایکٹ2016ء کے سیکشن30 کے تحت تشکیل دی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سوشل میڈیا
جے آئی ٹی
لیمہ خان
دوبارہ طلب کرلیا
سربراہی آئی جی اسلام آباد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.