لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار
لیبیا کشتی حادثے کا ملوث اسمگلر عامر حسین گرفتار، 37 لاکھ روپے وصول کیے
گزشتہ ماہ ہونے والے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کے مطابق ملزم کی شناخت عامر حسین کے نام سے ہوئی،جسے ضلع کُرم سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ گرفتار ملزم سادہ لوح شہریوں کو سمندر کے راستے یورپ بھجواتا تھا۔ ،ملزم ایف آئی اے کوہاٹ کو فروری 2025 کے کشتی حادثے میں مطلوب تھا۔ ترجمان کے مطابق ملزم عامر حسین نے متاثرہ شہری نصرت حسین کو یورپ بھجوانے کیلئے 37 لاکھ روپے بٹورے ۔ ، ملزم نے دیگر ساتھیوں کی ملی بھگت سے متاثرہ شہریوں کولیبیا کے راستے اٹلی بھجوانے کی کوشش کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
حادثے
ترجمان
ترجمان ایف آئی اے
انسانی اسمگلر گرفتار
لیبیا کشتی
ملزم عامر حسین
نصرت حسین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.