"امریکا کی سفری پابندیاں: 43 ممالک کے شہریوں پر نئی تجویز"
"امریکا کی سفری پابندیاں اور ان کے اثرات: 43 ممالک پر غور"
امریکا کا 43 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کرنے پر غور امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پاکستان سمیت 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگانے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پابندی کی زد میں آنے والے تمام 43 ممالک کو 3 کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ، پہلی کیٹیگری ریڈ لسٹ کی ہے۔اس ریڈ لسٹ میں افغانستان، ایران، لیبیا، یمن اور شمالی کوریا سمیت 11 ممالک کو شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اسی طرح دوسری کیٹیگری اورنج لسٹ کی ہوگی، جس میں پاکستان، روس، سوڈان سمیت 10 ممالک کو شامل کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ریڈ لسٹ والے ممالک کے شہریوں کے ویزے معطل کیے جائیں گے۔ ، اورنج لسٹ میں شامل ممالک کے شہریوں کے امیگرینٹ اور سیاحتی ویزے محدود کیے جائیں گے،۔ تیسری کیٹیگری یلو لسٹ کی ہے، جس میں 22 ممالک کو شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
ٹرمپ انتظامیہ
سفری پابندیاں عائد
ریڈ لسٹ
تیسری کیٹیگری یلو لسٹ
سفری پابندیاں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.