میرے استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو تیار ہوں: خواجہ آصف
جعفر ایکسپریس حملہ: خواجہ آصف استعفیٰ دینے پر رضامند؟
وزیر دفاع خواجہ آصف نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے بعد اپوزیشن کیجانب سے عہدے سے مستعفی ہونے کے مطالبے پر ردعمل آگیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں کی جانب سے خواجہ آصف سے پوچھا گیا کہ اپوزیشن سکیورٹی لیپس کا ذمہ دار آپ کو قرار دے کر استعفے کا مطالبہ کر رہی ہے؟ جس کا جواب دیتے ہوئے کواجہ آصف نےکہا ہے کہ مجھے ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔ ، اگر میرے استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو میں حاضر ہوں، مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ جعفر ایکسپریس حملے کے بعد ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پوری قوم ، امریکا اور اقوام متحدہ کی جانب سے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کی مذمت کی گئی۔ لیکن بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کوئی مذمتی بیان نہیں آیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف
بانی پی ٹی آئی عمران خان
جعفر ایکسپریس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.