پولیس نے بہادری کساتھ دہشتگردوں کا مقابلہ کیا :محسن نقوی
محسن نقوی: پولیس بہادری سے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم ناکام
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خوارجی دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو سب ملکر ناکام بنائیں گے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے 3 تھانوں پرخوارجی دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ خوارجی دہشتگردوں کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملانے پر خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے پی کے پولیس نے بہادری کے ساتھ خوارجی دہشتگردوں کا مقابلہ کیا اور حملوں کو پسپا کیا۔ ، خوارجی دہشتگردوں کی سرکوبی کے لئے کے پی کے پولیس ہراول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے۔ محسن نقوی نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں نے ہمیشہ دلیری سے خوارجی دہشتگردوں کا مقابلہ کیا ہے اور کر رہی ہے۔ انشاءاللہ خوارجی دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو سب ملکر ناکام بنائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
محسن نقوی
وزیرداخلہ محسن نقوی
دہشتگردوں
خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا پولیس
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.