امریکا کے پاس ہمیں ڈکٹیشن دینے کا کوئی اختیار نہیں: ایران
"عباس عراقچی کا کہنا: امریکا کو ایران کو ڈکٹیشن دینے کا کوئی اختیار نہیں"
ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس ایران کو ڈکٹیشن دینے کا کوئی اختیار نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان نے دو ٹوک الفاظ میں مطالبہ کیا کہ امریکا یمنی عوام کا قتل عام بند کرے۔ ، امریکا اسرائیلی نسل کشی اور دہشت گردی کی حمایت بند کرے۔ عباس عراقچی کا مزید کہنا تھا کہ حزب اللہ کی یمن پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ، امریکی حملوں کیخلاف یمن سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
Multan news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
ایران
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
عباس عراقچی
امریکی حملوں
یمنی عوام کا قتل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.