ہم ایک بار پھر جنگ کیلئے تیار ہیں: ترجمان حماس
"ہم جنگ کیلئے تیار ہیں: ترجمان حماس کا دوٹوک اعلان"
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے واضح کیا ہے کہ دشمن اگر امن کی بجائے جنگ چاہتا ہے تو ہم ایک بار پھر جنگ کیلئے تیار ہیں۔ ، اسرائیل دوبارہ جنگ شروع کرتے ہوئے ہمیشہ 7 اکتوبر کو یاد رکھے گا۔ پیر کو حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی کراچی پریس کلب پہنچے جہاں انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یاسر عرفات نے 2 باتیں ماننے سے انکار کر دیا تھا۔ انہوں نے بیت مقدس کو اسرائیل کے حوالے اور دوسرا مہاجر فلسطینیوں کو فلسطین میں واپسی کا حق نہ دینے کو ماننے سے انکار کر دیا تھا،۔ یاسر عرفات کے اس انکار پر ان کے قتل کا فیصلہ ہوا۔ ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا کہ ہمارے مجاہدین نے گلائڈرز کے ذریعے اسرائیل کے اندر 40 کلو میٹر اندر جا کر حملے کیے، ہم یہ جنگ سفارتی محاذ، میڈیا کے محاذ پر جیتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
ترجمان حماس
اسرائیل دوبارہ جنگ
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس
یاسر عرفات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.