"امریکی عدالت نے ایلون کویوایس ایڈ کو ختم کرنے سے روک دیا"
"ایلون کویوایس ایڈ کے بند ہونے کی کوششوں کو امریکی عدالت نے روکا"
عدالت نے ایلون کویوایس ایڈ کوختم کرنے سے روک دیا امریکی عدالت نے ایلون کویوایس ایڈ کوختم کرنے سے روک دیا۔ خبرایجنسی کے مطابق جج کا کہنا ہے کہ ایوان نمائندگان کےمنتخب ارکان ہی اس طرح کے اختیارات استعمال کرنے کے مجاز ہیں۔ ، ادارے کوضم کرنے کیلئے صدر کی منظوری اورسینیٹ کی توثیق لازمی ہے۔ جج نے کہا کہ یوایس ایڈ کوختم کرنے سے ممکنہ طور پر آئین کی خلاف ورزی ہوئی۔ ، یوایس ایڈ کے ملازمین کی درخواست پرامریکی عدالت نے فیصلہ سنایا۔ وفاقی جج نے یوایس ایڈ کے خاتمے کیخلاف حکم امتناع جاری کردیا۔ ،ایلون مسک کو یوایس ایڈ کیخلاف مزید کسی ایکشن سے روک دیا گیا ۔ ،ٹرمپ انتظامیہ نے یوایس ایڈ بند کرکے ممکنہ طور پرآئین کیخلاف وررزی کی۔ ،وفاقی حج کا مزید کہنا تھا کہ یوایس ایڈ کے ملازمین کی دفاتر تک رسائی فوری بحال کی جائے ۔ ایلون مسک صدارتی مشیر ہیں ان کے پاس ادارہ بند کرنے کااختیار نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.