وزیراعظم وفدکے ہمراہ 4 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
"وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے: اہم ملاقاتیں اور عمرہ کی سعادت"
جدہ: وزیراعظم شہباز شریف وفدکے ہمراہ 4 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق مکہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ پاکستانی وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزرا شامل ہیں۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ ، ملاقات میں دونوں رہنما تجارت اورکلیدی شعبوں میں شراکت داری کے فروغ پر تبادلہ خیال کریں گے۔ وزیراعظم عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے اور روضہ رسولﷺ پر حاضری بھی دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.