حکومت کو افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا
افغان مہاجرین کیس، عدالت کا حکومت کو سخت احکامات
اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو درخواستگزار افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے افغان مہاجرین جمال الدین اوردیگر کی درخواست نمٹا دی۔ پاکستان میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کیخلاف کیس کے سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو درخواستگزار افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متعلقہ حکام کو 27 جولائی 2024 کےنوٹیفکیشن کےمطابق قانون پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے ہدایات کے ساتھ درخواست نمٹا دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
India
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
اسلام آباد ہائی کورٹ
جسٹس انعام امین منہاس
مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین
قانون پر سختی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.