"ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری کی نیہا خالد راؤ کو مبارکباد"
"نیہا خالد راؤ کی شاندار کامیابی: پہلی مرتبہ انٹری ٹیسٹ میڈیکل میں 200/194 نمبر"
ملتان ( نمائندہ خصوصی) ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری نے ملتان پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل کی بیٹی نیہا خالد راؤ کو پہلی مرتبہ انٹری ٹیسٹ میڈیکل میں 200/194 نمبر حاصل کرنے پر اپنے دفتر بلا لیا بچی کو مبارک باد دی اور انہیں اسی جزبے سے محنت کرنے کی ہدایت کی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملازمین کے بچوں کی حوصلہ افزائی سے ان میں محنت سے کام کرنے کا جزبہ پیدا ہوتا ہےڈسٹرکٹ ملتان کے ہیڈ کانسٹبل راؤ خالد کو بھی آ ر پی او نے سیکنڈ کلاس سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام سے نوازا ۔ یادرہے کہ راؤ خالد کی بیٹی نیہا خالد راؤ نے میٹرک میں 1071/1100 حاصل کئے اس طرح ایف ایس سی میں بھی 1127/1200 نمبر حاصل کر کے اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.