عید پر ٹرین کرایوں میں 20 فیصد کمی، ریلوے کا عوام کے لیے بڑا اعلان
پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں رعایت، عوام کے لیے خصوصی اعلان
عید پر تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 20 فیصد کمی وفاقی وزارتِ ریلوے نے عید کے موقع پر تمام ایکسپریس ٹرینوں، مسافر ٹرینوں اور انٹر سٹی ٹرینوں میں تمام کلاسز کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ وزارت ریلوے کے مطابق خصوصی رعایت کا مقصد عید الفطر کی خوشیوں کے موقع پر عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ وفاقی وزارتِ ریلوے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ اقدام عید کے موقع پر ملک بھر میں مسافروں کے لیے خوشی کا باعث بنے گا۔ وزارتِ ریلوے کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے عوام کو بہتر سہولتیں دینے پر یقین رکھتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
مسافروں
مسافر ٹرینوں
عید الفطر
وزارت ریلوے
وفاقی وزارتِ ریلوے
ایکسپریس ٹرینوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.