"جنوبی وزیرستان میں 25 مارچ کو کرفیو نافذ، نوٹیفیکیشن جاری"
"25 مارچ کو جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ، انتظامیہ کا نوٹیفیکیشن"
25 تاریخ کو جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ،نوٹیفیکیشن جاری جنوبی وزیر ستان کے مختلف علاقوں میں 25 مارچ کو کرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔ ، انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔ ڈی سی جنوبی وزیرستان کے مطابق کل جنوبی وزیرستان کے علاقے عزیز آباد،سرویکئی،جنڈولہ،اسمان منزہ،مکین،لدھا،مولے خان سرائے،بی بی بی رغزئی،بروند،سراروغہ میں کرفیو نافذ کر دیا گیاہے ۔ کرفیو امن امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر نافذ کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.