ریلوے کا چار ٹرینوں کے لیے مالیاتی بولی کے نتائج کا اعلان
ریلوے مالیاتی بولی کے نتائج: چار ٹرینوں کے لیے کمپنیوں کا انتخاب
پاکستان ریلوے نے چار ٹرینوں کے لیے مالیاتی بولی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے،۔ جس میں 12 کمپنیوں نے حصہ لیا، تاہم صرف 3 کمپنیوں نے بولی جمع کروائی۔ہ زارہ ایکسپریس: میسرز PRACS نے 2,900.00 روپے کی بولی دی،۔ جبکہ اس کا بنچ مارک 2,885.00 روپے اور پوٹینشل 3,584.48 روپے تھا۔ کراچی ایکسپریس: W M Associates نے 3,102.52 روپے کی بولی دی- ، جس کا بنچ مارک 3,100.00 روپے اور پوٹینشل 3,677.94 روپے رہا۔ فرید ایکسپریس: 2,239.85 روپے کی بولی دی گئی،۔ جب کہ بنچ مارک 2,235.00 روپے اور پوٹینشل 2,445.28 روپے تھا۔ سکھر ایکسپریس: Al Hussaini & Co نے 1,436.00 روپے کی بولی دی- ، جس کا بنچ مارک 1,422.00 روپے اور پوٹینشل 1,768.44 روپے تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
پاکستان ریلوے
چار ٹرینوں
نتائج کا اعلان
مالیاتی بولی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.