ٹرمپ انتظامیہ کی غفلت – جنگی منصوبہ میڈیا سے شیئر ہونے کا انکشاف
یمن پر حملے کا خفیہ منصوبہ لیک – ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید
ٹرمپ انتظامیہ کی غفلت، جنگی منصوبہ میڈیا سے شیئر واشنگٹن:ٹرمپ انتظامیہ کی ایک بڑی غفلت سامنے آئی ہے۔ ، جس میں جنگی منصوبہ میڈیا سے شیئر کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کا منصوبہ سوشل میڈیا گروپ پر شیئر کیا گیا۔ ، جنگی منصوبہ گروپ میں شیئر کیا گیا وہاں نائب صدر، وزر اسمیت اعلیٰ حکام اور صحافی بھی سوشل میڈیا گروپ میں شریک تھے۔ امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگسیتھ نے حملے کا منصوبہ گروپ کے ارکان میں شیئر کیا تھا۔ ، یمن پر حملے سے پہلے تفصیلات شیئر کرنے پر ٹرمپ انتظامیہ کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ سابق سی آئی اے چیف لیون پنیٹا نے جنگی منصوبہ یوں آشکار کرنے پر کہا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جائے اور ذمہ دار کو برطرف کیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
ٹرمپ انتظامیہ
ٹرمپ انتظامیہ کی غفلت
جنگی منصوبہ
جنگی منصوبہ گروپ
سی آئی اے چیف لیون پنیٹا
معاملے کی تحقیقات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.