بجلی کی قیمتوں میں کمی: اویس لغاری نے عوام کو خوشخبری دی
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا اعلان: بجلی کی قیمتوں میں کمی ہوگی
ہم زبان کے پکے ہیں، بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، وفاقی وزیر توانائی وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی۔ ، اگلے چند روز میں میری باتیں ثابت ہوجائیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ میڈیا میں بجلی کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کی باتیں درست نہیں ہیں۔ صحافی کے سوال کہ کیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فائدہ عوام کو دیں گے؟ اویس لغاری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم زبان کے پکے ہیں،ہماری زبان پچھلی حکومت جیسی نہیں۔ اویس لغاری نے کہا کہ وزیر اعظم خوش خبری سنائیں گے، ہم دو دن پہلے کریں۔ یا دو دن بعد کریں جیسے ہی وقت موزوں ہوگا قیمتیں کردیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
وفاقی وزیر توانائی
اویس لغاری
بجلی کی قیمتوں میں کمی
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
صحافی کے سوال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.