امریکی کمیشن کی 'را' پر پابندی کی سفارش، بھارتی ایجنسی بے نقاب
بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' پر پابندی کی سفارش، اقلیتوں پر مظالم بے نقاب
امریکی کمیشن کی بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ پر پابندی کی سفارش امریکی کمیشن نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ پر پابندی کی سفارش کردی۔ امریکی رپورٹ نے ’را‘ کی ماورائے عدالت کارروائیوں کا پردہ فاش کر دیا،۔ امریکی رپورٹ کے مطابق ’را‘ کی کارروائیوں سے سکھ، مسلمان، دلت اور مسیحی کمیونٹیز شدید متاثرہیں،- ’را‘ کی خفیہ نگرانی، ٹارگٹ کلنگ اور میڈیا کنٹرول بے نقاب ہو گئی۔ امریکی کمیشن نےبھارت کی ریاستی دہشت گردی عالمی امن کیلئے خطرہ قراردیا ہے، ’را‘ کی نفرت انگیز مہمات سے1200پرتشدد واقعات ہوئے،۔ ’را‘ کے سبب اقلیتوں پر تشدد میں70فیصد اضافہ ہواجس سے عالمی تشویش بڑھ گئی ۔ ’را‘ بین الاقوامی سطح پر اقلیت مخالف پروپیگنڈے میں ملوث ہے،۔ ’را‘ اور بھارتی حکومتی عناصر 1100 اقلیتی رہنماؤں کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث نکلے - ’،را‘ اقلیتوں کے حقوق پامال کرکے عالمی قوانین تباہ کر رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
بین الاقوامی سطح
پابندی کی سفارش
امریکی کمیشن
امریکی رپورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.