شوال 1446 ہجری کے چاند کی پیشگوئی، سپارکو کی سائنسی رپورٹ
سپارکو: شوال 1446 ہجری کا چاند 30 مارچ 2025 کو نظر آنے کا امکان
شوال 1446 ہجری کے چاند کیلئے سپارکو کی پیشگوئی پاکستان سپیس اینڈ اپرایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے سائنسی تجزیوں، فلکیاتی اور جدید مشاہداتی ڈیٹا کی بنیاد پر شوال 1446 ہجری کے ہلال کی رویت کے حوالے سے پیشگوئی کر دی۔ فلکیاتی ماڈلز کے مطابق شوال کا نیا چاند 29 مارچ 2025 کو پاکستان معیاری وقت کے مطابق 15:58 بجے تشکیل پائے گا۔ ترجمان سپارکو نے بتایا کہ ہلال کی رویت کا انحصار اہم عوامل جیسے چاند کی عمر، سورج سے زاویائی فاصلہ، غروبِ آفتاب کے وقت بلندی اور ماحولیاتی حالات پر ہوگا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ 30 مارچ 2025 (29 رمضان) کے لیے پاکستان میں سائنسی تجزیہ ہے۔ ، 29 رمضان بمطابق 30 مارچ غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 27 گھنٹے ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
ترجمان سپارکو
سپارکو کی پیشگوئی
پاکستان سپیس اینڈ اپرایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن
فلکیاتی ماڈلز
سائنسی تجزیہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.