خواتین کے تحفظ کیلئے بازاروں میں لیڈی پولیس سکواڈ تعینات
وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام، بازاروں میں لیڈی پولیس متحرک
خواتین اور فیملیز کیلئے بازاروں میں لیڈی پولیس سکواڈ تعینات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عید شاپنگ پر آئی خواتین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں خواتین اور فیملیز کیلئے بازاروں میں لیڈی پولیس سکواڈ تعینات کر دیا۔ ، اوکاڑہ میں 50 خواتین اہلکاروں پر مشتمل سائیکل سکواڈ تعینات کر دیا۔ ، موٹرسائیکل سکواڈ اور پیدل خواتین اہلکار بھی ڈیوٹی پر موجود رہیں گی۔ اہلکار خواتین اور فیمیلز کو ہراسانی، چھینا جھپٹی اور دیگر جرائم سے بچانے کیلئے متحرک رہیں گی۔ ، خواتین اہلکاروں نے اوکاڑہ، رینالہ اور دیپالپور کے بازاروں میں گشت کیا۔ بھکر میں بھی لیڈی پولیس اہلکار خواتین کی حفاظت کیلئے پیش پیش رہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
لیڈی پولیس سکواڈ تعینات
خواتین اور فیملیز
لیڈی پولیس اہلکار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.