دریائے سندھ پر کینالز کی تعمیر، پیپلزپارٹی کا بھرپور احتجاج
پیپلزپارٹی کا دریائے سندھ پر کینالز کیخلاف ملک گیر احتجاج
دریائے سندھ پر کینالز کی تعمیر کیخلاف پیپلزپارٹی کا احتجاج دریائے سندھ پر کینالز کی تعمیر کیخلاف پیپلزپارٹی نے کراچی میں احتجاج کیا۔ ، پی پی کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کو کسی بھی صورت چولستان میں 6 کینالز کا بننا منظور نہیں۔ ، افسوس وفاقی حکومت نے کینالز بنانے کا یکطرفہ فیصلہ کیا، وفاق اس فیصلے پر تنہا عملدرآمد نہیں کرا سکتا۔ ، وفاقی حکومت کینالز سے متعلق اپنی پالیسی وضع کرے، وفاق کی ہٹ دھرمی برقرار رہی تو سندھ کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ رضا ربانی نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت ہوش کے ناخن لے اور کینالز بنانے کا فیصلہ واپس لے، سندھ کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے۔ حیدر آباد، سکھر، گھوٹکی میں بھی پیپلز پارٹی نے کینالز کیخلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پیپلزپارٹی
دریائے سندھ
رضا ربانی
پیپلزپارٹی کا احتجاج
پی پی کارکنوں
سندھ کا دفاع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.