وفاقی حکومت کا ملک بھر کیلئے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ
بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست دائر
وفاقی حکومت نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ اور بجلی ایک روپے 71 پیسے سستی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دائر کردی۔ حکومتی درخواست میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی ٹیرف سبسڈی میں اضافے کے ذریعے کی جائے گی۔ وفاقی حکومت نے کمی کا اطلاق اپریل تا جون 2025 کے لیے کرنے کی تجویز دی ہے۔ ، وفاقی حکومت اس عرصے کے لیے ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ اضافی سبسڈی فراہم کرے گی۔ ؎حکومت نے درخواست میں کے الیکڑک سمیت تمام کمپنیوں پر قیمت میں کمی کا اطلاق کرنے کی درخواست کی ہے۔ نیپرا اتھارٹی 4 اپریل کو حکومتی درخواست پر سماعت کرے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وفاقی حکومت
بجلی سستی
حکومتی درخواست
نیپرا اتھارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.