علی امین کاعید پر قیدیوں کی سزا معاف کرنیکا اعلان
"عید پر خیبرپختونخوا میں قیدیوں کی 2 ماہ کی سزا معاف، وزیراعلیٰ کا اہم اعلان"
خیبرپختونخوا کی جیلوں میں معمولی نوعیت کے قیدی اب عید اپنے گھر والوں کے ساتھ گزاریں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نےعید الفطر پر قیدیوں کی2ماہ کی سزا معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے مختلف جیلوں میں قید قیدیوں کی 2 ماہ کی سزائیں معاف کر دیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے احکامات کے بعد جیل حکام نے جیلوں میں بند قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کردی ۔ ،معمولی جرائم اور وقت پورا ہونے کے قریب 214 قیدیوں کی سزائیں مکمل ہوگئیں۔ ، ضروری کارروائی کے بعد رہا کر دیا گیا۔رہائی ملنے پر قیدیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی معافی کا اطلاق دہشت گردی، قتل، اغوا اور دیگر سنگین جرائم کے ملزموں پر نہیں ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.