قومی اسمبلی کا اجلاس7 اپریل کی شام 5 بجےطلب کر لیا گیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس7 اپریل کو طلب
قومی اسمبلی کا اجلاس7 اپریل کی شام 5 بجےطلب کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشورے پر طلب کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس میں معمول کا حکومتی ایجنڈا زیرِ بحث آئے گا۔ ، حکومت مختلف اہم بلز بھی قانون سازی کے لیے پیش کرے گی۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 2 ہفتے تک جاری رہے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
نوٹیفکیشن
قومی اسمبلی
صدر مملکت آصف علی زرداری
پارلیمانی ذرائع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.