صدر، وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ نے آبائی علاقوں میں نماز عید ادا کی
آبائی علاقوں میں نماز عید: صدر، وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ کی شرکت
صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور وفاقی وزراء نے آبائی علاقوں میں نماز عید ادا کی۔ صدر آصف علی زرداری نے نماز عید نوابشاہ میں ادا کی۔ جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے جاتی امرا لاہور میں نماز عید پڑھی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں نماز عید ادا کی۔ جبکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے فیصل آباد میں عید کی نماز پڑھی۔ گورنر ہاؤس کراچی میں ہونے والی نماز عید میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وفاقی وزیر تعلیم و سائنس خالد مقبول صدیقی، رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار اور دیگر معززین نے شرکت کی ۔ جبکہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پولو گراؤنڈ میں نماز عید ادا کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.